the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج کہا کہ حیدرآباد میں انتخابی رائے شماری کے پر امن اختتام کے لئے سخت نگرانی کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نا خوشگوارکے



واقعات کو روکنے کے لئے تمام تر احطیاطی اقدامات کی جارہی ہیں۔ جبکہ ہر مرکز پر بھاری تعداد میں پولیس کو متعین کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے ضابطہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا انتباہ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.